154۔ زہد

اَلزُّهْدُ ثَرْوَةٌ۔ (حکمت ۳) دُنیا سے بے تعلقی و بے نیازی بڑی دولت ہے۔ انسان دُنیا میں خوش رہنے اور سکون حاصل کرنے کے لئے مال و دولت اکٹھی کرتا ہے اور مال جتنا جمع ہوتا رہے اتنی ہی اس کی طلب بڑھتی رہتی ہے اور مال جمع ہو جائے تو کبھی اس کے چھن … 154۔ زہد پڑھنا جاری رکھیں